یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م04 15/‏3 ص.‏ 32
  • ایک یادگار دن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک یادگار دن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
م04 15/‏3 ص.‏ 32

ایک یادگار دن

اپنی موت سے پہلے کی شام، یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو بے‌خمیری روٹی اور سُرخ مے پیش کی اور اُنہیں اس میں شریک ہونے کی ہدایت دی۔ اُس نے اُنہیں یہ بھی بتایا:‏ ”‏میری یادگاری کیلئے یہی کِیا کرو۔“‏—‏لوقا ۲۲:‏۱۹‏۔‏

اس سال یہ تقریب اتوار، اپریل ۴ بعدازغروبِ‌آفتاب منائی جائیگی۔ یسوع کے حکم کی مطابقت میں پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ یادگار کی اس خاص تقریب کو منانے کے لئے جمع ہونگے۔ آپ کو بھی اُن کے ساتھ جمع ہونے کی پُرتپاک دعوت دی جاتی ہے۔ براہِ‌مہربانی اس خاص اجتماع کی جگہ اور وقت کی بابت مقامی یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں