یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م03 1/‏7 ص.‏ 8
  • محبت کی اعلیٰ‌ترین قِسم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • محبت کی اعلیٰ‌ترین قِسم
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ملتا جلتا مواد
  • محبت (‏اگاپے)‏—‏جو یہ نہیں ہے اور جو یہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • ‏”‏آپس میں بڑی محبت رکھو“‏
    جاگتے رہو!‏
  • ایک پائدار شادی کیلئے دو کُنجیاں
    خاندانی خوشی کا راز
  • کامیابی حاصل کرنے کے چھ سنہری اصول
    جاگو!‏—‏2009ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
م03 1/‏7 ص.‏ 8

محبت کی اعلیٰ‌ترین قِسم

مسیحی یونانی صحائف یا نئے عہدنامے میں لفظ ”‏محبت“‏ زیادہ مرتبہ یونانی لفظ اگاپے کا ترجمہ ہے۔‏

اس اصطلا‌ح کے مفہوم کی وضاحت کرتے ہوئے، حوالہ‌جاتی کتاب انسائٹ آن دی سکرپچرزa بیان کرتی ہے:‏ ”‏عام خیال کے برعکس، [‏اگاپے‏]‏ محض ذاتی وابستگی پر مبنی جذبات نہیں بلکہ صحیح کام کی مناسبت سے خلوصدلی سے دوسرے کی بھلائی چاہتے ہوئے اُصول، فرض اور معقولیت کے ساتھ رضامندی پر مبنی اخلاقی یا سماجی محبت ہے۔ اگاپے (‏محبت)‏ ذاتی اختلافات سے بالاتر ہوتی ہے اسلئے یہ کسی کیلئے بھی راست اُصولوں کو ترک کرنے اور سخت جوابی‌عمل دکھانے کا باعث نہیں بنتی۔“‏

اگاپے میں گہرا احساس بھی شامل ہوتا ہے۔ پطرس رسول نے بیان  کِیا:‏ ”‏آپس میں بڑی محبت [‏اگاپے‏]‏ رکھو۔“‏ (‏۱-‏پطرس ۴:‏۸‏)‏ لہٰذا، یہ کہنا بجا ہوگا کہ اگاپے میں دل‌ودماغ دونوں کا عمل‌دخل ہوتا ہے۔ کیوں نہ ایسے صحائف پر غور کریں جو محبت کی ایسی اعلیٰ‌ترین قِسم کی قوت اور وسعت کو ظاہر کرتے ہیں؟ مندرجہ‌ذیل حوالے مفید ہو سکتے ہیں:‏ متی ۵:‏۴۳-‏۴۷؛‏ ۱۵:‏۱۲، ۱۳؛‏ رومیوں ۱۳:‏۸-‏۱۰؛‏ افسیوں ۵:‏۲،‏ ۲۵،‏ ۲۸؛‏ ۱-‏یوحنا ۳:‏۱۵-‏۱۸؛‏ ۴:‏۱۶-‏۲۱‏۔‏

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a یہوواہ کے گواہوں کی شائع‌کردہ۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں