گیت نمبر 160
”خوشخبری“!
(لُوقا 2:10)
1. جگمگایا یہ جہان
جھوم اُٹھا آسمان
جب آیا بن کر یسوع اِنسان
ننھا وہ مہمان
اب دُنیا کی ہے شان
ایسی خوشخبری
کیا کوئی اَور ہوگی؟
یاہ نے روشنی دی
ہر سُو، ہر کہیں
دو یہ خوشخبری
یسوع ہے بنا
جیون، سچائی اور راہ
2. نیکی، سچ، امن، اِنصاف
سب وہ لائے گا
ہر دُکھ سے نجات دِلائے گا
جیون کی ہے راہ
ہمارا وہ بادشاہ
ایسی خوشخبری
کیا کوئی اَور ہوگی؟
یاہ نے روشنی دی
ہر سُو، ہر کہیں
دو یہ خوشخبری
یسوع ہے بنا
جیون، سچائی اور راہ
ایسی خوشخبری
کیا کوئی اَور ہوگی؟
یاہ نے روشنی دی
ہر سُو، ہر کہیں
دو یہ خوشخبری
یسوع ہے بنا
جیون، سچائی اور راہ
(متی 24:14؛ یوح 8:12؛ 14:6؛ یسع 32:1؛ 61:2 کو بھی دیکھیں۔)