”ایمان ظاہر کریں“
صبح کا پروگرام
30:9 موسیقی
40:9 گیت نمبر 118 اور دُعا
50:9 ”ایمان ظاہر کریں“—کیسے اور کیوں؟
05:10 تقریروں کا سلسلہ: ایمان ظاہر کرنے والوں کی مثال پر عمل کریں
• اِضحاق اور رِبقہ
• آستر
• تیمُتھیُس
05:11 گیت نمبر 60 اور اِعلانات
15:11 ’ہم ایمان رکھتے ہیں اِس لیے ہم بولتے ہیں‘
30:11 بپتسمے کی تقریر
00:12 گیت نمبر 52
دوپہر کا پروگرام
10:1 موسیقی
20:1 گیت نمبر 9 اور دُعا
30:1 عوامی تقریر: خدا پر ایمان ظاہر کریں ”جو جھوٹ نہیں بول سکتا“
00:2 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
30:2 گیت نمبر 54 اور اِعلانات
40:2 تقریروں کا سلسلہ: ہر دن ’ایمان کے سہارے چلیں‘
• ”فکر نہ کریں“
• ”اپنے وقت کا بہترین اِستعمال کریں“
• ”دُنیا کا حصہ“ نہ بنیں
40:3 ”یہوواہ اپنے بندوں کو جانتا ہے“
15:4 گیت نمبر 7 اور دُعا