یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خ‌زب‌ک
  • بائبل پڑھنا شروع کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بائبل پڑھنا شروع کریں
  • اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
خ‌زب‌ک

بائبل پڑھنا شروع کریں

چھاپا ہوا ایڈیشن
ایک عورت بائبل پڑھ رہی ہے۔‏

آپ کو بائبل پڑھنے میں مزہ آ سکتا ہے۔ یہاں بائبل پڑھنا شروع کرنے کے حوالے سے کچھ مشورے دیے گئے ہیں۔ اپنی پسند کا موضوع چُنیں اور پھر اُس کے ساتھ دیے گئے حوالوں کو پڑھیں۔‏

مشہور لوگ اور کہانیاں

  • نوح اور طوفان:‏ پیدایش 6:‏9–‏9:‏19

  • موسیٰ بحیرۂ‌احمر پر:‏ خروج 13:‏17–‏14:‏31

  • رُوت اور نعومی:‏ رُوت 1-‏4 ابواب

  • داؤد اور جولیت:‏ 1-‏سموئیل 17 باب

  • ابیجیل:‏ 1-‏سموئیل 25:‏2-‏35

  • دانی‌ایل شیروں کی ماند میں:‏ دانی‌ایل 6 باب

  • الیشبع اور مریم:‏ لُوقا 1-‏2 ابواب

روزمرہ زندگی کے لیے مشورے

  • گھریلو زندگی:‏ اِفسیوں 5:‏28، 29،‏ 33؛‏ 6:‏1-‏4

  • دوستی:‏ امثال 13:‏20؛‏ 17:‏17؛‏ 27:‏17

  • دُعا:‏ زبور 55:‏22؛‏ 62:‏8؛‏ 1-‏یوحنا 5:‏14

  • پہاڑی وعظ:‏ متی 5-‏7 ابواب

  • کام:‏ امثال 14:‏23؛‏ واعظ 3:‏12، 13؛‏ 4:‏6

جب آپ کو مدد کی ضرورت ہو ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏

  • مایوسی میں:‏ زبور 23؛‏ یسعیاہ 41:‏10

  • غم میں:‏ 2-‏کُرنتھیوں 1:‏3، 4؛‏ 1-‏پطرس 5:‏7

  • گُناہ پر پچھتاوے کی صورت میں:‏ زبور 86:‏5؛‏ حِزقی‌ایل 18:‏21، 22

بائبل میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏

  • آخری زمانہ:‏ متی 24:‏3-‏14؛‏ 2-‏تیمُتھیُس 3:‏1-‏5

  • مستقبل:‏ زبور 37:‏10، 11،‏ 29؛‏ مکاشفہ 21:‏3، 4

تجویز:‏ اُوپر دیے گئے حوالوں کا سیاق‌وسباق جاننے کے لیے پورا باب پڑھیں۔ ہر باب کو پڑھنے کے بعد کتاب کے آخر میں چارٹ ”‏بائبل پڑھنے کا میرا شیڈول‏“‏ میں اُس باب پر نشان لگائیں۔ ہر روز بائبل پڑھنے کا معمول بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں