یہوواہ کے گواہوں کا حلقے کا اِجتماع
پروگرام برائے 2016ء-2017ء
موضوع: یہوواہ پر اپنا ایمان اَور مضبوط کریں—عبر 11:6۔
صبح کا پروگرام
30:9 موسیقی
40:9 گیت نمبر 12 اور دُعا
50:9 ہر حال میں ”خدا پر ایمان رکھیں“
05:10 تقریروں کا سلسلہ: یہوواہ پر اپنے ایمان کو مضبوط کریں کیونکہ وہ . . .
ایک سپر کی طرح ہے
ایک باپ کی طرح ہے
ایک چٹان کی طرح ہے
ایک چرواہے کی طرح ہے
05:11 گیت نمبر 22 اور اِعلانات
15:11 ”میری مدد کریں تاکہ میرا ایمان مضبوط ہو جائے!“
30:11 بپتسمے کی تقریر
00:12 گیت نمبر 7
دوپہر کا پروگرام
10:1 موسیقی
20:1 گیت نمبر 54 اور دُعا
30:1 عوامی تقریر: حقیقی ایمان کیا ہے اور اِسے کیسے ظاہر کِیا جا سکتا ہے؟
00:2 مینارِنگہبانی کا خلاصہ
30:2 گیت نمبر 30 اور اِعلانات
40:2 تقریروں کا سلسلہ: ”اُس گُناہ کو اُتار پھینکیں جو ہمیں آسانی سے اُلجھا لیتا ہے“
یہوواہ بُرائی کو مٹا دے گا
یہوواہ ہماری ضرورتوں کو پورا کرے گا
یہوواہ مُردوں کو زندہ کرے گا
40:3 حقیقی ایمان رکھیں اور برکتیں پائیں
15:4 گیت نمبر 43 اور دُعا