یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 130
  • دل سے معاف کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دل سے معاف کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏ایک دوسرے کو معاف کرتے رہیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • اپنے دل سے معاف کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • ایک دوسرے کو معاف کرنے کے لئے تیار رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • یہوواہ اُن لوگوں کو برکتیں دیتا ہے جو دوسروں کو معاف کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 130

گیت نمبر 130

دل سے معاف کریں

‏(‏زبور 86:‏5‏)‏

  1. 1.‏ فدیے کی بِنا پر

    گُناہ معاف کرتا ہے یاہ

    ہاں، ہماری خاطر اُس نے

    اپنا بیٹا دے دیا

    گر ہم دل سے توبہ کریں

    چھوڑیں غلط کاموں کو

    تو وہ معاف کرے گا ہم کو

    بڑا رحم دل ہے وہ

  2. 2.‏ گر ہم معافی چاہیں

    کریں معاف ہم دوسروں کو

    اور ہمارے ہر ایک کام سے

    سچا پیار بھی ظاہر ہو

    دل میں تلخی ہم نہ پالیں

    نفرت کریں نہ کبھی

    عزت دوسروں کی ہم کریں

    یہ ہے راہ محبت کی

  3. 3.‏ معاف کرنے کی عادت

    خود میں پیدا کریں ہم

    اپنے دلوں سے محبت

    ہونے نہ دیں کبھی کم

    مہربانی سے پیش آئیں

    ہم تمام اِنسانوں سے

    یوں یہوواہ کی مثال پر

    ہم سب عمل کریں گے

‏(‏متی 6:‏12؛‏ اِفس 4:‏32؛‏ کُل 3:‏13 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں