یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 128
  • آخر تک ثابت‌قدم رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آخر تک ثابت‌قدم رہیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم ثابت‌قدم رہیں گے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی طرح ثابت‌قدم ہوں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • ‏”‏ثابت‌قدمی کو اپنا کام پورا کرنے دیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • برداشت کا اَجر ملتا ہے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 128

گیت نمبر 128

آخر تک ثابت‌قدم رہیں

‏(‏متی 24:‏13‏)‏

  1. 1.‏ خدا کے سارے وعدے ہیں

    اُمید کی ٹھوس بنیاد

    ہم ثابت قدم رہیں گے

    گر اِن پہ ہو اِعتماد

    ایمان کو رکھیں ہم مضبوط

    تاکہ رہیں وفادار

    اور رکھیں یاد خدا کا دن

    ہر وقت رہیں ہم بیدار

  2. 2.‏ خدا سے ہرگز دُور نہ ہوں

    جب آئیں اِمتحان

    نکالیں دل سے خوف اور شک

    خدا پہ رکھیں ایمان

    مقابلہ ڈٹ کے کریں ہم

    لڑیں ثابت قدمی سے

    یہوواہ ہے مضبوط چٹان

    اُمید رکھیں ہم اُس پہ

  3. 3.‏ جو ثابت قدم رہیں گے

    وہ پائیں گے نجات

    یہوواہ اُن سے خوش ہوگا

    اور دے گا ابدی حیات

    سو کریں یاہ کی خدمت ہم

    ثابت قدمی سے سدا

    جلد نئی دُنیا آئے گی

    تب راحت کا دَور ہوگا

‏(‏عبر 6:‏19؛‏ یعقو 1:‏4؛‏ 2-‏پطر 3:‏12؛‏ مکا 2:‏4 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں