یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 121
  • ضبطِ‌نفس ظاہر کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ضبطِ‌نفس ظاہر کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ضبط نفس کا پھل پیدا کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • ضبط نفس اس قدر اہم کیوں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • معرفت پر ضبطِ‌نفس بڑھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • انعام پانے کیلئے ضبطِ‌نفس کو عمل میں لائیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 121

گیت نمبر 121

ضبطِ‌نفس ظاہر کریں

‏(‏رومیوں 7:‏14-‏25‏)‏

  1. 1.‏ کرنا ہم چاہتے ہیں نیکی کے کام

    پر جسم کمزور ہے، گُناہ کا غلام

    سو ضبطِ نفس ہم پیدا کریں

    روح کی ہدایت پر چلنے سے

  2. 2.‏ ہم کو آزماتا ہے ہر روز شیطان

    سمایا ہے دل میں بُرائی کا رُجحان

    ہم کو دیتا ہے طاقت خدا

    جسم پر فتح دِلائے گا

  3. 3.‏ گر غلط کاموں سے ہم رہیں باز

    تو ہوگا یہوواہ کا نام سرفراز

    ہم ضبطِ نفس روز ظاہر کریں

    اپنے خدا کو جلال یوں دیں

‏(‏1-‏کُر 9:‏25؛‏ گل 5:‏23؛‏ 2-‏پطر 1:‏6 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں