یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 114
  • صبروتحمل سے کام لیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صبروتحمل سے کام لیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ جیسا صبر ظاہر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • مُنادی کرتے وقت صبر سے کام لیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • اپنے اندر صبر کی خوبی پیدا کریں
    گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
  • یہوواہ خدا اور یسوع مسیح کا تحمل مثالی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 114

گیت نمبر 114

صبروتحمل سے کام لیں

‏(‏یعقوب 5:‏8‏)‏

  1. 1.‏ تحمل کی مثال ہے یہوواہ ہم سب کے لیے

    خدا کی ہو رہی ہے بدنامی بڑے عرصے سے

    پر آج تک اُس نے دامن نہیں چھوڑا صبر کا

    اِنسان کی خاطر اُس نے برداشت سب کچھ کِیا

    ہے اُس کی دلی خواہش کہ پائیں مخلص لوگ نجات

    ہم اُس کے ہیں احسان‌مند، ہے کتنی صابر اُس کی ذات

  2. 2.‏ گر ہم بھی صبر کریں تو بڑے فائدے ملیں گے

    نہ غصہ ہم کریں گے اور نہ ہی رنجش پالیں گے

    سکون اور اِطمینان سے زندگی گزاریں گے

    اور سب کے ساتھ رہیں گے صلح اور امن سے

    سو صبر سے ہم کام لیں، تحمل کریں سب کے ساتھ

    یہوواہ کی مثال پہ ہم عمل کریں دن اور رات

‏(‏خر 34:‏14؛‏ یسع 40:‏28؛‏ 1-‏کُر 13:‏4،‏ 7؛‏ 1-‏تیم 2:‏4 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں