یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 102
  • ‏”‏کمزوروں کی مدد کریں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏کمزوروں کی مدد کریں“‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کمزوروں کی مدد کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏آپس میں محبت رکھو“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • کیا آپ دوسروں کی کمزوریوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • ‏”‏جب مَیں کمزور ہوتا ہوں تب مَیں طاقت‌ور ہوتا ہوں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 102

گیت نمبر 102

‏”‏کمزوروں کی مدد کریں“‏

‏(‏اعمال 20:‏35‏)‏

  1. 1.‏ ہم میں ہیں کمزوریاں، ہم ہیں خطاکار

    پھر بھی کرتا ہے خدا ہم سے بہت پیار

    ہم ہیں عزیز اُس کو، بے‌حد رحیم ہے وہ

    سو ہم بھی کمزوروں کے بنیں مددگار

  2. 2.‏ جب کمزور پڑ جاتا ہے کسی کا ایمان

    اُسے اپنی باتوں سے ہم دیں اِطمینان

    ہے رب کمزور کے ساتھ، تھامتا ہے اُس کا ہاتھ

    سو ہم بھی کمزوروں کے بنیں سائبان

  3. 3.‏ ہم کمزور کو نہ سمجھیں ادنیٰ کبھی بھی

    اُس کو ہم تسلی دیں، سنیں بات اُس کی

    پیار سے پیش آئیں ہم اور بانٹیں اُس کا غم

    یوں ہمارے بھائیوں کی ہمت بڑھے گی

‏(‏یسع 35:‏3، 4؛‏ 2-‏کُر 11:‏29؛‏ گل 6:‏2 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں