یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 87
  • اِجلاسوں سے تازگی پائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِجلاسوں سے تازگی پائیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • جوانی میں یہوواہ کی خدمت کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ایمان مضبوط رکھنے کی اہمیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سبق 3
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 87

گیت نمبر 87

اِجلاسوں سے تازگی پائیں

‏(‏عبرانیوں 10:‏24، 25‏)‏

  1. 1.‏ زمانہ ہے بُرا اور بدچلن بھی

    اور لوگ ہیں یہوواہ سے دُور

    سو ہمیں ضرورت ہے رہبری کی

    اور چاہیے خدا سے شعور

    اِجلاسوں سے پاتے ہیں ہم رہنمائی

    اور ہو جاتے ہیں تازہ دم

    محبت اور نیکی کا ملتا ہے درس

    اور حوصلہ بھی پاتے ہیں ہم

    ہم سیکھتے ہیں دانش‌مند باتیں اِن میں

    کہ رہ سکیں سیدھی راہ پہ

    ایمان اور اُمید یہ مضبوط کرتے ہیں

    سو غیرحاضر نہ ہوں اِن سے

  2. 2.‏ یہوواہ نے دیا یہ حکم ہمیں

    کہ جمع ہوں دوسروں کے ساتھ

    سو وقت کا معقول اِستعمال ہم کریں

    اور سنیں یہوواہ کی بات

    مسیحی بہن بھائیوں کی دوستی ہے خوب

    ہمارا سہارا ہیں وہ

    شفیق گلّہ‌بان ہیں ہمارے بزرگ

    دِلاتے ہیں ہمت ہم کو

    اِجلاسوں پہ جانے کا اچھا معمول

    ہم رکھیں سدا برقرار

    یوں ملے گی یاہ سے تعلیم لگاتار

    کہ رہ سکیں ہم وفادار

‏(‏زبور 140:‏1؛‏ امثا 18:‏1؛‏ اِفس 5:‏16؛‏ یعقو 3:‏17 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں