یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 53
  • مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سبق 3
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدمت کو ہر پَل تیار
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 53

گیت نمبر 53

مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں

‏(‏یرمیاہ 1:‏17‏)‏

  1. 1.‏ جاگیں ہم، دن ہو گیا

    جانا ہے مُنادی پر

    باہر گرمی ہے، بڑی تیز دھوپ بھی ہے

    دل نہیں چاہتا ہے جانے کو کہیں بھی

    گر مدد مانگیں ہم خدا سے

    وہ ہمیں جوش دے گا

    اچھی تیاری گر کریں گے

    شوق بڑھے گا

    اِس کام میں ہم اکیلے نہیں

    رب ہے ہمارے ساتھ

    چلتے ہیں سنگ مسیحی دوست بھی

    تھامتے ہیں ہاتھ

  2. 2.‏ بھولیں نہ اِن باتوں کو

    تو پھر ملے گی خوشی

    اور یہوواہ بھی ہم پر ناز کرے گا

    ہمیں ہر کوشش کا صلہ بھی دے گا وہ

    گر مدد مانگیں ہم خدا سے

    وہ ہمیں جوش دے گا

    اچھی تیاری گر کریں گے

    شوق بڑھے گا

    اِس کام میں ہم اکیلے نہیں

    رب ہے ہمارے ساتھ

    چلتے ہیں سنگ مسیحی دوست بھی

    تھامتے ہیں ہاتھ

‏(‏واعظ 11:‏4؛‏ متی 10:‏5،‏ 7؛‏ لُو 10:‏1؛‏ طط 2:‏14 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں