یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 3
  • یہوواہ، ہمارا سہارا اور آسرا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ، ہمارا سہارا اور آسرا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی خاص ملکیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اعتماد کا بحران کیوں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • ہم یہوواہ کے گواہ ہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 3

گیت نمبر 3

یہوواہ، ہمارا سہارا اور آسرا

‏(‏امثال 14:‏26‏)‏

  1. 1.‏ اَے یہوواہ، تُو نے دی اُمید

    جو بہت قیمتی ہے

    دل کو روشن یہ کرتی ہے

    اور جوش سے بھرتی ہے

    پر جب ہوتے ہیں ہم پریشان

    خوف کا سایہ چھاتا ہے

    پھر اُمید کا روشن دِیا

    ایک دم بجھ جاتا ہے

    تُو ہمارا سہارا اور آسرا ہے

    تُو طاقت ہر روز دیتا ہے

    تیرے دم سے گواہی ہم دیتے ہیں

    دلیری کا تُو چشمہ ہے

  2. 2.‏ اَے یہوواہ، تُو نے مدد کی

    ہر ایک مصیبت میں

    ہے دُعا کہ ہم اِس بات کو

    ہمیشہ یاد رکھیں

    یوں اُمید کا دِیا ایک بار پھر

    دل کو روشن کر دے گا

    ملے گا دوبارہ حوصلہ

    گواہی دینے کا

    تُو ہمارا سہارا اور آسرا ہے

    تُو طاقت ہر روز دیتا ہے

    تیرے دم سے گواہی ہم دیتے ہیں

    دلیری کا تُو چشمہ ہے

‏(‏زبور 72:‏13، 14؛‏ امثا 3:‏5، 6،‏ 26؛‏ یرم 17:‏7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں