عنوان/اشاعت کے بارے میں معلومات
نوجوانوں کے سوال اور اُن کے جواب
اِس کتاب میں جن نوجوانوں کے بیان دیے گئے ہیں، اُن میں سے کچھ کے لیے فرضی نام اِستعمال کیے گئے ہیں۔
اِس کتابچے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ کتابچہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا گیا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات اُردو ریوائزڈ ورشن سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ترجمہ نئی دُنیا سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
طباعت جنوری 2016ء
Urdu (ypq-UD)
© 2016
Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania