چھاپا ہوا ایڈیشن
سبق 1
سورج اور تارے کس نے بنائے؟
پانی میں جانور کس نے بسائے؟
آپ کو اور مجھ کو کس نے بنایا؟
تتلی کو رنگ سے کس نے سجایا؟
سب کچھ یہوواہ خدا نے بنایا
والدین کے لئے ہدایات
یہ آیت پڑھ کر سنائیں:
بچے کو اِن چیزوں پر اُنگلی رکھنے کو کہیں:
ستارے بادل سورج
کشتی مچھلی گھر
سمندر تتلی
بچے سے پوچھیں:
خدا کا نام کیا ہے؟
یہوواہ خدا کہاں رہتا ہے؟
یہوواہ خدا نے کیاکیا بنایا؟
[صفحہ 4، 5 پر تصویر]