ابراہام کی وفات: 1843 قم
رُوت اور بوعز کی شادی: 1400 قم کے لگ بھگ (قاضیوں کے دَور کے شروع میں)
حنّہ کی پیدائش: 1200 قم سے کچھ عرصہ پہلے
سموئیل کی پیدائش: 1200 قم کے کچھ عرصے بعد
ابیجیل اور داؤد کی شادی: 1100 قم کے کچھ عرصے بعد
ایلیاہ کا دَورِخدمت: تقریباً 940 قم سے تقریباً 905 قم
یُوناہ کے دَورِخدمت کا آغاز: 844 قم یا پہلے
آستر: ذکرکردہ واقعات پیش آئے: 493 قم سے تقریباً 475 قم
یوسف اور مریم کی شادی: 2 قم
مریم نے یسوع کو جنم دیا: 2 قم
مارتھا: ذکرکردہ واقعات پیش آئے: 29-33ء
پطرس: رسول کے طور پر چُنے گئے: 31ء