یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ح‌ایم ص.‏ 32
  • تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تعارف
  • حقیقی ایمان—‏خوشگوار زندگی کی بنیاد
حقیقی ایمان—‏خوشگوار زندگی کی بنیاد
ح‌ایم ص.‏ 32

تعارف

کیا آپ کے دل میں کبھی ایسے سوال اُٹھے ہیں؟‏

  • خدا کی ذات کیا ہے؟‏

  • گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے کا نسخہ کیا ہے؟‏

  • دُنیا کے حالات اِتنے بُرے کیوں ہیں؟‏

  • خدا انسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟‏

  • خدا نے زمین کو کس مقصد کے لئے خلق کِیا ہے؟‏

  • مرنے پر انسان کے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟‏

  • فرشتے ہماری زندگی کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟‏

  • مَیں خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟‏

پاک صحیفوں کا مطالعہ کرنے سے لاکھوں لوگوں نے اِن سوالوں کے جواب حاصل کر لئے ہیں۔ آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں۔‏

اگر آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو برائے‌مہربانی www.jw.org پر جائیں یا اِس کتاب کے ناشرین سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں