یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خ‌د سبق 13 ص.‏ 21
  • جادُومنتر اور جادُوگری بُرے کام ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جادُومنتر اور جادُوگری بُرے کام ہیں
  • آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • ملتا جلتا مواد
  • جادوگری کی بابت آپکو کیا جاننا چاہئے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • یہوواہ کی مدد سے بُرے فرشتوں کا مقابلہ کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • جادوگری کی بابت آپ کیا جانتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • اِبلیس کا مقابلہ کریں
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
مزید
آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
خ‌د سبق 13 ص.‏ 21

سبق 13

جادُومنتر اور جادُوگری بُرے کام ہیں

ایک اِنسانی کھوپڑی، کچھ جادوئی ادویات اور ایسے لوگ جو جادومنتر کر رہے ہیں

شیطان چاہتا ہے کہ آپ جادُومنتر کریں۔‏ بہتیرے لوگ خود کو نقصان سے بچانے کے لئے آباؤاجداد یا روحوں کے لئے قربانیاں پیش کرتے ہیں۔ وہ عالمِ‌ارواح کی قوتوں کے ڈر سے ایسا کرتے ہیں۔ وہ جادوئی انگوٹھیاں اور کڑے پہنتے ہیں۔ وہ ایسی ”‏ادویات“‏ پیتے یا اپنے بدنوں پر لگاتے ہیں جنکی بابت یہ خیال کِیا جاتا ہے کہ ان میں جادوئی قوت ہے۔ بعض لوگ اپنے گھروں یا زمین کے اندر ایسی چیزیں چھپا دیتے ہیں جنکی بابت یہ خیال کِیا جاتا ہے کہ یہ بچانے والی قوت رکھتی ہیں۔ دیگر لوگ جادوئی ”‏دوا“‏ استعمال کرتے ہیں کیونکہ اُنکے خیال میں یہ اُن کے کاروبار، امتحان یا اُنکی محبت کو کامیاب بنائے گی۔‏

یہوواہ کا دوست بننا شیطان کے خلاف بہترین تحفظ ہے۔‏ یہوواہ خدا اور اُس کے فرشتے شیطان اور اُس کے شیاطین سے کہیں زیادہ طاقتور ہیں۔ (‏یعقوب 2:‏19؛‏ مکاشفہ 12:‏9‏)‏ یہوواہ اپنے دوستوں کے حق میں اپنی قوت کا مظاہرہ کرنے کا مشتاق ہے—‏وہ جو مکمل طور پر اُس کے وفادار ہیں۔—‏2-‏تواریخ 16:‏9‏۔‏

خدا کا کلام بیان کرتا ہے:‏ ”‏تم .‏ .‏ .‏ جادو منتر [‏نہ]‏ کرنا۔“‏ یہوواہ جادُومنتر اور جادوگری کی مذمت کرتا ہے کیونکہ یہ کام ایک شخص کو براہِ‌راست شیطان اِبلیس کی قوت کے زیرِاثر لا سکتے ہیں۔—‏احبار 19:‏26۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں