عنوان/اشاعت کے بارے میں معلومات
خاندانی خوشی کا راز
نظرِثانی طباعت ۲۰۱۲
اِس کتاب کو فروخت کے لئے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ کتاب خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لئے شائع کی جاتی ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، بائبل کے حوالے اُردو ریوائزڈ ورشن سے لئے گئے ہیں۔ بائبل کے جن اقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ہیں ’ ‘ اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔