یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو19 نمبر 2 ص.‏ 16
  • ماں باپ کے لیے کچھ اَور مشورے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ماں باپ کے لیے کچھ اَور مشورے
  • جاگو!‏—‏2019ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏
    جاگو!‏—‏2018ء
  • ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
    ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
  • بائبل آپ کی زندگی کو بہتر بنا سکتی ہے!‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • بائبل آپ کی زندگی کو بہتر بنا سکتی ہے!‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏بائبل کورس کے لیے اِبتدائی سبق
مزید
جاگو!‏—‏2019ء
جاگو19 نمبر 2 ص.‏ 16

ماں باپ کے لیے کچھ اَور مشورے

ایک عورت بائبل پڑھ رہی ہے۔‏

آپ نے یقیناً غور کِیا ہوگا کہ اِس رسالے میں دیے گئے مشورے پاک کلام پر مبنی ہیں۔ پاک کلام میں گھر کے ہر فرد کے لیے بہترین مشورے دیے گئے ہیں۔ اِس میں بتائے گئے اصولوں پر عمل کرنے سے ایک شخص کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکتی ہے اور وہ اچھے فیصلے کر سکتا ہے۔—‏امثال 1:‏1-‏4‏۔

پاک کلام میں زندگی کے اہم سوالوں کے بھی جواب دیے گئے ہیں جیسے کہ

  • کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏

  • کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏

  • یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏

ہم آپ کی حوصلہ‌افزائی کرتے ہیں کہ آپ خود بائبل سے تحقیق کر کے دیکھیں کہ اِس میں اِن سوالوں اور کچھ اَور سوالوں کے کیا جواب دیے گئے ہیں۔ ویڈیو ”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔ اِس کوڈ کو سکین کریں یا پھر ویب‌سائٹ jw.org پر جائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں