یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو19 نمبر 2 ص.‏ 2
  • تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تعارف
  • جاگو!‏—‏2019ء
  • ملتا جلتا مواد
  • مضامین کی فہرست
    جاگو!‏—‏2019ء
  • گورننگ باڈی کی طرف سے خط
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • کتاب ”‏کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟“‏ کو اِستعمال کرنے کا طریقہ
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • بچوں کو کن طریقوں سے سکھائیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مزید
جاگو!‏—‏2019ء
جاگو19 نمبر 2 ص.‏ 2

تعارف

چھ ایسے سبق جو بچوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے

آپ اپنے بچوں کو کیسا اِنسان بنتے دیکھنا چاہتے ہیں؟‏

  • ضبطِ‌نفس سے کام لینے والا

  • خاکسار

  • ہمت سے کام لینے والا

  • ذمے‌دار

  • سمجھ‌دار

  • ایمان‌دار

بچوں میں یہ خوبیاں خودبخود پیدا نہیں ہو جائیں گی۔ اُنہیں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔‏

اِس رسالے میں زندگی کے چھ ایسے اہم اسباق پر بات کی گئی ہے جو آپ اپنے بچوں کو سکھا سکتے ہیں۔ یہ سبق بڑے ہو کر بھی اُن کے بہت کام آئیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں