یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو18 نمبر 3 ص.‏ 16
  • اِس شمارے:‏ میں سوگواروں کے لیے غم سے نکلنے کا راستہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے:‏ میں سوگواروں کے لیے غم سے نکلنے کا راستہ
  • جاگو!‏—‏2018ء
  • ملتا جلتا مواد
  • مضامین کی فہرست
    جاگو!‏—‏2018ء
  • تعارف
    جاگو!‏—‏2018ء
  • غم کے اثرات
    جاگو!‏—‏2018ء
  • ‏”‏اُن کے ساتھ روئیں جو رو رہے ہیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
جاگو!‏—‏2018ء
جاگو18 نمبر 3 ص.‏ 16
ایک سوگوار آدمی ”‏جاگو!‏“‏ کے اِس شمارے کو پڑھ کر تسلی حاصل کر رہا ہے۔‏

سوگواروں کے لیے غم سے نکلنے کا راستہ

اِس شمارے میں:‏ سوگواروں کے لیے غم سے نکلنے کا راستہ

  • ایک ناقابلِ‌برداشت غم

    یہ کس طرح کا غم ہے؟ سوگوار لوگوں کو تسلی کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟‏

  • غم کے اثرات

    اِس مضمون میں کسی عزیز کی موت کے غم کے بارے میں غلط‌فہمیوں پر توجہ دِلائی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ غم سے دوچار لوگ عموماً کس طرح کا ردِعمل ظاہر کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی اِس غم کا سامنا کر رہے ہیں تو دیکھیں کہ کس طرح کے جذبات اور احساسات فطری ہیں۔‏

  • غم پر قابو پانے کے طریقے—‏آپ ابھی کیا کر سکتے ہیں؟‏

    آپ اپنے غم پر قابو پانے کے لیے کون سے اِقدام اُٹھا سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں کچھ تجاویز دی گئی ہیں جن کی مدد سے بہت سے لوگ اپنے غم پر قابو پانے کے قابل ہوئے ہیں اور جو ایسے اصولوں پر مبنی ہیں جو ہر زمانے کے لیے فائدہ‌مند ہیں۔‏

  • سوگواروں کو سب سے زیادہ تسلی کہاں سے مل سکتی ہے؟‏

    تسلی حاصل کرنے کے ایک ایسے ذریعے پر غور کریں جس سے بہت سے لوگوں سے اپنی زندگی کے تاریک لمحوں میں مدد حاصل کی اور دیکھیں کہ آپ اِس سے تسلی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں