اِس شمارے میں
نمبر 2 2016ء
© 2016 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
کیا ہماری سوچ کا اِس بات پر کوئی اثر ہوتا ہے کہ ہم مسئلوں سے کیسے نمٹیں گے؟
آپ کیا کہیں گے؟
ہاں
نہیں
شاید
پاک کلام میں لکھا ہے: ”اگر تُو مصیبت کے دن ہمت ہار کر ڈھیلا ہو جائے تو تیری طاقت جاتی رہے گی۔“—امثال 24:10، اُردو جیو ورشن۔
3 سرِورق کا موضوع
آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!
اِس کے علاوہ:
7 آپ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟
آنلائن مضامین
پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں مرنے پر کیا واقع ہوتا ہے؟
اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے اِس کتاب کے باب نمبر 6 کو پڑھیں۔