یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو15 اپریل ص.‏ 3
  • زندگی کیسے وجود میں آئی؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • زندگی کیسے وجود میں آئی؟‏
  • جاگو!‏—‏2015ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ارتقا کا نظریہ اور تخلیق کا عقیدہ—‏کیا اِن دونوں کا ملاپ ممکن ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • کیا مجھے اِرتقا کے نظریے کو ماننا چاہیے؟‏
    نوجوانوں کے 10 سوال اور اُن کے جواب
جاگو!‏—‏2015ء
جاگو15 اپریل ص.‏ 3
ایک خوردبین

سرِورق کا موضوع

زندگی کیسے وجود میں آئی؟‏

آپ خالی جگہ میں کون سا جواب لکھیں گے؟‏

زندگی کے ذریعے وجود میں آئی۔‏

  1. اِرتقا

  2. تخلیق

بعض شاید سوچیں کہ سائنس پر یقین رکھنے والا ہر شخص اِرتقا کو چنے گا جبکہ مذہبی لوگ تخلیق کو چنیں گے۔‏

لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے؟‏

نہیں۔ بہت سے تعلیم‌یافتہ لوگ جن میں کچھ سائنس‌دان بھی شامل ہیں، اِرتقا کے نظریے کو نہیں مانتے۔‏

ذرا علم‌الحشرات کے پروفیسر جیرارڈ کے بیان پر بھی غور کریں جنہوں نے کالج میں اِرتقا کی تعلیم حاصل کی۔ وہ کہتے ہیں:‏ ”‏اِمتحان میں مَیں اپنے پروفیسروں کو وہی جواب دیتا تھا جو وہ سننا چاہتے تھے۔ یہ اَور بات ہے کہ مَیں اِن میں سے کسی پر بھی یقین نہیں رکھتا تھا۔“‏

سائنس پر یقین رکھنے والے کچھ لوگوں کو یہ تسلیم کرنا مشکل کیوں لگتا ہے کہ زندگی اِرتقا کے ذریعے وجود میں آئی؟ اِس سوال کا جواب جاننے کے لیے دو ایسے سوالوں پر غور کریں جن کی وجہ سے بہت سے سائنس‌دان کشمکش میں ہیں۔ (‏1)‏ زندگی کی اِبتدا کیسے ہوئی؟ (‏2)‏ جان‌داروں کی مختلف اقسام کیسے وجود میں آئیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں