یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو12 اکتوبر ص.‏ 32
  • دُنیا کے حالات—‏کیا بہتری کی کوئی اُمید ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دُنیا کے حالات—‏کیا بہتری کی کوئی اُمید ہے؟‏
  • جاگو!‏—‏2012ء
جاگو!‏—‏2012ء
جاگو12 اکتوبر ص.‏ 32

دُنیا کے حالات‏—‏کیا بہتری کی کوئی اُمید ہے؟‏

● چاہے ہم کہیں بھی رہتے ہوں، ہم یہ چاہتے ہیں کہ دُنیا کے حالات بہتر ہو جائیں۔ کیا ہماری یہ خواہش کبھی پوری ہوگی؟‏

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ حالات کبھی بہتر نہیں ہوں گے۔ لیکن یہوواہ کے گواہ جو اِس رسالے کو شائع کرتے ہیں، وہ مانتے ہیں کہ خدا ہی ہمیں مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ اُس نے ہمیں پاک صحیفے عطا کئے ہیں جو ہمیں نہ صرف انسانی تاریخ کے آغاز تک لے جاتے ہیں بلکہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ انسان کا مستقبل کیسا ہوگا۔ اور خوشی کی بات ہے کہ پاک صحیفوں کے مطابق انسان کا مستقبل روشن ہوگا۔‏

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاک صحیفوں میں مستقبل کے بارے میں کیا لکھا ہے؟ تو پھر کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کو پڑھیں۔ اِس کتاب کو یہوواہ کے گواہوں نے شائع کِیا ہے اور یہ ۲۴۴ زبانوں میں دستیاب ہے۔‏

□ برائے‌مہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائے‌مہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں