یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو11ء اکتوبر ص.‏ 2
  • صفحہ ۲

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صفحہ ۲
  • جاگو!‏—‏2011ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے بچے کی بچپن سے تربیت کریں
    خاندانی خوشی کا راز
  • اچھی راہنمائی حاصل کریں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • والدین!‏ اپنے بچوں کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • والدین!‏ بپتسمے کے لائق بننے میں اپنے بچوں کی مدد کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مزید
جاگو!‏—‏2011ء
جاگو11ء اکتوبر ص.‏ 2

صفحہ ۲

اپنے بچے کو اچھی شخصیت کا مالک بنائیں

جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُس کے والدین بہت خوش ہوتے ہیں۔ اُس وقت اُن کے ذہن میں یہ خیال نہیں ہوتا کہ ایک نہ ایک دن یہ ننھا بچہ بڑا ہو جائے گا اور اپنا گھر بسائے گا۔ لیکن جب خدا نے انسان کو بنایا تو وہ یہی چاہتا تھا۔ اُس کے کلام میں لکھا ہے کہ ”‏مرد اپنے ماں باپ کو چھوڑے گا۔“‏ (‏پیدایش ۲:‏۲۴‏)‏ یہی بات جوان عورت کے سلسلے میں بھی سچ ہے۔‏

جب ایک بچہ بڑا ہو کر اپنا گھر بساتا ہے تو اُس کے والدین خوش ضرور ہوتے ہیں لیکن اُن کے دل میں ایک کسک بھی ہوتی ہے۔ وہ خود سے پوچھتے ہیں:‏ ”‏کیا مَیں نے اپنے بچے کی اچھی تربیت کی ہے؟“‏ ”‏کیا وہ اِتنا ذمہ‌دار ہے کہ اپنی نوکری کو قائم رکھے گا، اپنے تمام اخراجات پورے کر پائے گا اور فضول‌خرچی نہیں کرے گا؟“‏ البتہ جو فکر والدین کو سب سے زیادہ ستاتی ہے، وہ یہ ہے کہ ”‏جو اصول اور قدریں مَیں نے اپنے بچے کو سکھائی ہیں، کیا وہ اُن پر عمل کرتا رہے گا؟“‏—‏امثال ۲۲:‏۶؛‏ ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۵‏۔‏

جاگو!‏ رسالے کے اِس خاص شمارے میں پاک صحیفوں کی ایسی ہدایتوں پر غور کِیا جائے گا جن پر عمل کرنے سے والدین اپنے بچوں کی اچھی تربیت کر پائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں