یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو11ء جولائی ص.‏ 32
  • کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں؟‏
  • جاگو!‏—‏2011ء
جاگو!‏—‏2011ء
جاگو11ء جولائی ص.‏ 32

کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں؟‏

● لاکھوں لوگوں نے کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کے ذریعے خدا کے کلام کو سمجھ لیا ہے۔ اِس کتاب کے ۱۹ باب ہیں جن میں پاک صحیفوں کی بہت سی تعلیمات کی وضاحت کی گئی ہے۔ نیچے چند ایسے موضوعات دئے گئے ہیں جن پر اِس کتاب میں بات کی گئی ہے:‏

‏”‏آپ خدا کے بارے میں سچائی سیکھ سکتے ہیں“‏

”‏یسوع مسیح کون ہے؟“‏

”‏مرنے پر کیا واقع ہوتا ہے؟“‏

”‏کیا ہم ”‏اخیر زمانہ“‏ میں رہ رہے ہیں؟“‏

”‏خدا انسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟“‏

”‏گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے کا نسخہ“‏

اگر آپ بھی اِس کتاب کی مدد سے خدا کے کلام کو بہتر طور پر سمجھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے کوپن کو پُر کریں اور اِسے اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی پتے پر بھیجیں۔‏

□ برائے‌مہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائے‌مہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں