یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو10ء اکتوبر ص.‏ 32
  • یہوواہ کے گواہ پاک صحیفوں کی تعلیم کیسے دیتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے گواہ پاک صحیفوں کی تعلیم کیسے دیتے ہیں؟‏
  • جاگو!‏—‏2010ء
جاگو!‏—‏2010ء
جاگو10ء اکتوبر ص.‏ 32

یہوواہ کے گواہ پاک صحیفوں کی تعلیم کیسے دیتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ تعلیم دینے کے لئے عموماً کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کو استعمال کرتے ہیں۔ اِس کتاب میں مختلف موضوعات کے سلسلے میں پاک صحیفوں کی تعلیم پیش کی گئی ہے۔ اِس کتاب میں کُل ۱۹ ابواب ہیں جن میں سے کچھ کے عنوان یہ ہیں:‏

‏”‏آپ خدا کے بارے میں سچائی سیکھ سکتے ہیں“‏

‏”‏یسوع مسیح کون ہے؟“‏

‏”‏مرنے پر کیا واقع ہوتا ہے؟“‏

‏”‏کیا ہم ’‏اخیر زمانہ‘‏ میں رہ رہے ہیں؟“‏

‏”‏خدا انسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟“‏

‏”‏گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے کا نسخہ“‏

یہوواہ کے گواہ پاک صحیفوں کی تعلیم حاصل کرنے والوں کی حوصلہ‌افزائی کرتے ہیں کہ وہ سوال پوچھیں اور پھر وہ اُنہیں پاک صحیفوں کو کھول کر اِن کا جواب دیتے ہیں۔ اِس کے بعد لوگ خود یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آیا وہ سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں گے یا نہیں۔‏

اگر آپ بھی کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کے ذریعے خدا کے کلام کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نیچے دیا گیا کوپن پُر کرکے اِسے اِس پر درج پتے یا اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی پتے پر بھیج سکتے ہیں۔‏

□ برائے‌مہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائے‌مہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں