اِس شمارے میں
جولائی–ستمبر ۲۰۰۹
اسقاطِحمل—کیا یہ جان لینے کے برابر ہے؟
انسان کی زندگی کا آغاز کب ہوتا ہے؟ اِن مضامین کو پڑھیں اور دیکھیں کہ جدید ٹیکنالوجی اور بائبل اِس سوال کا جواب کیسے دیتی ہیں۔
۳ اسقاطِحمل کی وجوہات اور نتائج
۵ انسانی زندگی کا آغاز کب ہوتا ہے؟
۶ بعض لوگوں نے اسقاطِحمل کیوں نہ کرایا
۱۰ تھائیرائڈ—آپ کے جسم کا ایک اہم حصہ
۱۵ کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟ پانی کی مزاحمت کرنے والا کنول کا پتا
۱۶ بچپن ہی سے اپنے بچوں کی تربیت کریں
۱۷ ہر مریض کو انتخاب کا حق حاصل ہے
۱۸ پاک صحائف کی روشنی میں—شادی کے بندھن میں وفاداری کی اہمیت
۲۰ مَیں نے تیس سال تک چھپچھپ کر ترجمہ کِیا
۲۷ نوجوانوں کا سوال—مَیں اپنے وقت کو کیسے دانشمندی سے استعمال کر سکتا ہوں؟
۳۰ عالمی اُفق
۳۲ ”جاگتے رہو“—یہوواہ کے گواہوں کا ڈسٹرکٹ کنونشن