اِس شمارے میں
اپریل–جون ۲۰۰۹
کیا آپ پیسوں کے غلام ہیں؟
پیسوں سے ہمیں بڑا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ البتہ بہتیرے لوگوں کو مالی مسائل کا سامنا ہے۔ اِن مضامین میں چند ایسی ہدایات بتائی گئی ہیں جن سے آپ اخراجات کے معاملے میں اچھے فیصلے کرنا سیکھ سکتے ہیں۔
۵ اخراجات کے معاملے میں اچھے فیصلے کریں
۶ کیا دولت حقیقی خوشی لاتی ہے؟
۹ کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟—پرواز کرنے کی صلاحیت
۱۰ آپ اپنی یادداشت میں بہتری لا سکتے ہیں!
۱۴ عالمی اُفق
۱۵ چھریاں تیز کرنے والی سائیکل
۱۶ پیزا—ایک لذیذ کھانے کی داستان
۲۰ خدا کی خدمت کو پہلا درجہ دینا برکت کا باعث
۲۶ نوجوانوں کا سوال کیا مجھے اچھے دوستوں کی ضرورت ہے؟
۲۹ بچوں میں موٹاپا—اِس کا حل کیا ہے؟
۳۲ ”یہ واقعی ایک شاندار کتاب ہے!“
کیا ہماری مصیبتیں خدا کی طرف سے سزا ہوتی ہیں؟ ۱۸
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ جب اُن پر کوئی مصیبت آتی ہے تو خدا اُنہیں کسی گُناہ کی سزا دے رہا ہے۔ لیکن کیا خدا واقعی اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کے لئے ہم پر مصیبتیں لاتا ہے؟
میرا بچہ پڑھنےلکھنے سے کیوں کتراتا ہے؟ ۲۴
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کی سیکھنے کی صلاحیت میں کمی ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟