یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو08ء جولائی ص.‏ 1-‏3
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • جاگو!‏—‏2008ء
  • ملتا جلتا مواد
  • چھپکلی کے چپکنے والے پاؤں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • ٹریفک کے مسائل پر قابو پانا
    جاگو!‏—‏2007ء
  • پاک کلام کی تعلیم
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
جاگو!‏—‏2008ء
جاگو08ء جولائی ص.‏ 1-‏3

اِس شمارے میں

جولائی–‏ستمبر ۲۰۰۸

کیا ہم آخری زمانہ میں رہ رہے ہیں؟‏

پاک صحائف کے مطابق ”‏آخری زمانہ“‏ سے کیا مُراد ہے؟ یہ ہم پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے؟ کیا ہم ایک شاندار مستقبل کی اُمید رکھ سکتے ہیں؟‏

۳ آخری زمانہ—‏پاک صحائف کے مطابق یہ کیا ہے؟‏

۴ آخری زمانہ—‏یہ کب ہوگا؟‏

۸ آخری زمانہ—‏اِس کے بعد کیا ہوگا؟‏

۱۲ کیا سخاوت سے دُنیا کے مسائل حل ہوں گے؟‏

۱۵ کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟—‏چھپکلی کے چپکنے والے پاؤں

۱۶ بحیرۂ‌روم کا بیش‌قیمت تیل

۲۴ سائبیریا کا شیر—‏اس کا مستقبل کیا ہوگا؟‏

۲۶ نوجوانوں کا سوال—‏کیا خودکشی فرار کا واحد راستہ ہے؟‏

۳۰ کیا یہ خون واقعی محفوظ تھا؟‏

۳۱ اپنے علم کو پرکھیں

۳۲ سب لوگوں کیلئے ایک کتاب

ہم کس صورتحال میں اپنا دفاع کر سکتے ہیں؟‏ ۱۰

اگر کسی شخص کی جان خطرے میں ہو تو اُسے کیا کرنا چاہئے؟ اِس سلسلے میں بہترین اُصول کیا ہے؟‏

منگول سلطنت کا عروج‌وزوال ۲۰

منگول گُھڑسواروں کے بارے میں پڑھیں جنہوں نے محض ۲۵ سال کے اندر اندر اتنے بڑے علاقے پر قبضہ کِیا جتنا کہ رومی سلطنت ۴۰۰ سال میں مغلوب نہیں کر پائی۔‏

‏[‏صفحہ ۳ پر تصویر کا حوالہ]‏

Jacob Silberberg/​Panos Pictures ©

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں