یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو05 8/‏1 ص.‏ 32
  • خاندانی مسائل کیلئے مدد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خاندانی مسائل کیلئے مدد
  • جاگو!‏—‏2005ء
جاگو!‏—‏2005ء
جاگو05 8/‏1 ص.‏ 32

خاندانی مسائل کیلئے مدد

ویراکروز میکسیکو میں، ایک خاتون کو جاگو!‏ رسالہ پیش کِیا گیا جو ایک ایسے مسئلے کی طرف توجہ دلا رہا تھا جو اُسکے خاندان کو درپیش تھا۔ یہوواہ کے گواہوں کے برانچ آفس کے نام ایک خط میں اُس نے لکھا:‏ ”‏یہ مجھے بہت پسند ہے کیونکہ مَیں اسکے مضمون کو بخوبی سمجھ سکتی تھی۔ یہ معلومات نہ صرف میرے لئے بلکہ میرے شوہر اور بچوں کیلئے بھی مفید ثابت ہوگی۔“‏

اُس خاتون نے یہ بھی درخواست کی کہ ”‏مَیں یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں مزید جاننا چاہتی ہوں براہِ‌مہربانی مجھے قریبی کلیسیا کا پتا بتائیں۔ مَیں اپنے خاندان کیساتھ وہاں جانا چاہتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں ہمیں خدا کے نزدیک جانے کی ضرورت ہے۔“‏ جاگو!‏ کے اُس شمارے کے آخری صفحے پر خاندانی خوشی کا راز کتاب کا حوالہ دیا گیا تھا جس نے اس خاتون کو بہت زیادہ متاثر کِیا۔ لہٰذا اُس نے اس کتاب کی ایک کاپی کیلئے درخواست کی۔‏

جی‌ہاں اس کتاب میں، شوہروں، بیویوں، والدین، بچوں اور بڑے بوڑھوں یعنی خاندان کے ہر فرد کیلئے کچھ نہ کچھ موجود ہوتا ہے۔ اسکے معلوماتی ابواب میں ”‏اپنے بچے کی بچپن سے تربیت کریں،“‏ ”‏اپنے جواں‌سال بچے کی نشوونما پانے میں مدد کریں،“‏ ”‏اپنے خاندان کو تباہ‌کُن اثرات سے بچائیں“‏ اور ”‏اپنے گھرانے میں میل‌ملاپ قائم رکھیں“‏ جیسے باب شامل ہیں۔‏

اگر آپ اس کتاب کی ایک کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ‌مہربانی ساتھ دئے گئے کوپن کو پُر کرکے درج‌ذیل پتے پر یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی موزوں پتے پر بھیجیں۔‏

□ مَیں ”‏خاندانی خوشی کا راز‏“‏ کتاب حاصل کرنا چاہونگا۔‏

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں