یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو—‏2004ء 8/‏7 ص.‏ 25
  • ‏”‏انتہائی معنی‌خیز“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏انتہائی معنی‌خیز“‏
  • جاگو!‏—‏2004ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ رسالے پڑھتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • خدمتگزاری میں رسالوں کا بھرپور استعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالے بادشاہت کا اعلان کرتے ہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • حصہ ۸:‏ بائبل مطالعہ کرنے والوں کی یہوواہ کی تنظیم کی طرف راہنمائی کرنا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
جاگو!‏—‏2004ء
جاگو—‏2004ء 8/‏7 ص.‏ 25

‏”‏انتہائی معنی‌خیز“‏

یہ تبصرہ جرمنی، کاسل میں منعقد ہونے والی بین‌الاقوامی آرٹس نمائش میں یہوواہ کے گواہوں کی مطبوعات میں شائع ہونے والی تصاویر کی بابت کِیا گیا تھا۔ سولہ سالہ کاتیا اُس وقت کی بابت بیان کرتی ہے جب وہ اور اُسکی ساتھی طالبعلم نمائش دیکھنے گئیں تو وہاں مذہبی کاموں کو نمایاں کرنے والی چند تصویریں بھی تھیں:‏

‏”‏ہمارے گائیڈ نے طالبعلموں سے پوچھا کہ آیا کبھی ان کی نظروں سے یہوواہ کے گواہوں کے رسالے گزرے ہیں۔ جب سب نے کہا نہیں تو وہ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ رسالوں کی تصاویر کی تعریف کرنے لگا۔ اُس نے کہا کہ ان میں شائع ہونے والی تصاویر کو غیرمعمولی طریقے سے پینٹ کِیا جاتا اور بڑی احتیاط کے ساتھ منتخب کِیا جاتا ہے اور یہ ”‏انتہائی معنی‌خیز“‏ ہوتی ہیں۔‏

‏”‏اُس نے ہمیں بتایا کہ ہمیں ان دلچسپ تصاویر کا قریبی جائزہ لینا چاہئے،“‏ کیونکہ یہ بائبل واقعات کی تصویرکشی کرتی ہیں اور ہمارے زمانے میں اُسکے اطلاق کو سمجھنے میں مدد کرتی ہیں۔ اُس نے طالبعلموں کو زور دیکر کہا جب گواہ آپکو رسالے پیش کریں تو ضرور قبول کریں۔ پھر اُس نے طالبعلموں کو تاکید کی کہ صرف تصویریں ہی نہ دیکھیں بلکہ بہت دلچسپ اور معلوماتی مضامین کا مطالعہ بھی کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں