یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو03 8/‏1 ص.‏ 32
  • ‏”‏مجھے مزید جاننا چاہئے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مجھے مزید جاننا چاہئے“‏
  • جاگو!‏—‏2003ء
جاگو!‏—‏2003ء
جاگو03 8/‏1 ص.‏ 32

‏”‏مجھے مزید جاننا چاہئے“‏

گزشتہ سال ایک خاتون نے لکھا:‏ ”‏کل ہی مجھے بروشر خدا ہم سے کیا تـقاضا کرتا ہے؟‏ ملا جس کیلئے مَیں نے درخواست کی تھی۔“‏ وہ وضاحت کرتی ہے کہ اس سے پہلے اُسے بروشر کی بابت دو اشتہار موصول ہوئے تھے۔ اُس نے کہا، ”‏مَیں بڑے اشتیاق کیساتھ اسکی منتظر تھی اسلئے‌کہ اشتہار پڑھنے کے بعد مَیں سمجھ گئی تھی کہ مجھے مزید جاننا چاہئے۔ بروشر ملنے کے بعد، مَیں نے بِلاتاخیر اسے پڑھنا شروع کر دیا۔ آپکے بروشر کی تمام باتیں معقول اور بائبل پر مبنی ہیں۔“‏

آخر میں اُس نے لکھا:‏ ”‏مَیں محسوس کرتی ہوں کہ مَیں نے جوکچھ پڑھا ہے مجھے اسکی بابت فوراً کچھ کرنا چاہئے۔“‏

ہمیں یقین ہے کہ آپ بھی ۳۲ صفحات کے بروشر خدا ہم سے کیا تـقاضا کرتا ہے؟‏ کو پڑھنے سے استفادہ کرینگے۔ اس میں آپ کو ”‏یسوع مسیح کون ہے؟“‏ کے علاوہ ”‏خدا کون ہے؟“‏ ”‏زمین کیلئے خدا کا کیا مقصد ہے؟“‏ اور ”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟“‏ جیسے دیگر دلچسپ سبق پڑھنے کو ملیں گے۔ اگر آپ اسکی ایک کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ‌مہربانی نیچے دئے گئے کوپن کو پُر کرکے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کریں۔‏

□ مجھے بروشر خدا ہم سے کیا تـقاضا کرتا ہے؟‏ کی ایک کاپی ارسال کریں۔‏

ترجیحی زبان کی نشاندہی کریں

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں