یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو01 8/‏9 ص.‏ 32
  • ‏”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی“‏
  • جاگو!‏—‏2001ء
جاگو!‏—‏2001ء
جاگو01 8/‏9 ص.‏ 32

‏”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی“‏

شمالی پولینڈ میں شش‌نک کے قریب رہنے والا نوعمر وکاش، کتاب اِز دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏ کو دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ لہٰذا اُس نے فیصلہ کِیا کہ وہ اِس کتاب کو سکول لیجا کر اپنی فزکس کی ٹیچر کو دیگا۔ اُس نے اپنی ٹیچر کی توجہ کائنات سے متعلق معلومات پر دلائی۔ اُس نے اُسے صفحہ ۷۸ (‏یہاں دکھائی گئی ہے)‏ کی تصویر بھی دکھائی۔ یہ کائنات کی ابتدا کی بابت متبادلات کو نمایاں کرتی ہے جن پر آپ بھی سوچ‌بچار کر سکتے ہیں۔‏

بعدازاں ٹیچر نے وکاش سے کہا:‏ ”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی۔ یہ پیچیدہ سائنسی معلومات کو اتنے جامع، سادہ اور منطقی انداز میں بیان کرتی ہے!‏ اگر مجھے یہ کتاب پہلے مل جاتی تو مَیں ہائی سکول کیلئے فزکس کی جدیدترین کتاب کبھی نہ خریدتی۔ مَیں اسے یقیناً کلاس میں استعمال کرونگی۔“‏

کتاب اِز دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏ کو پڑھنے کے بعد بہتیروں نے زندگی کے آغاز اور مقصد کے علاوہ اس بات پر غوروفکر کرنے کی تحریک پائی ہے کہ وہ کیسے وجود میں آئے تھے۔ سب سے اہم بات یہ کہ بیشتر کو خاطرخواہ نتائج پر پہنچنے میں مدد ملی ہے۔‏

آپ بھی ۱۹۲ صفحات پر مشتمل اس کتاب کی ایک کاپی حاصل کرنے کیلئے اس کوپن کو پُر کر کے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کر سکتے ہیں۔‏

◻ مجھے کتاب ”‏اِز دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏‏“‏ کی ایک کاپی ارسال کریں۔ (‏انگریزی)‏

◻ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏

‏[‏صفحہ ۳۲ پر تصویروں کے حوالہ‌جات]‏

Courtesy of Anglo-Australian Observatory, photograph by David

Malin

‎Pillars of Creation‎” on cover of book: J. Hester and P. Scowen“‏

‏)‎AZ State Univ.‎(, NASA

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں