یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو 8/‏4/‏00 ص.‏ 32
  • کا ایک یادگار دِن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کا ایک یادگار دِن
  • جاگو!‏—‏2000ء
جاگو!‏—‏2000ء
جاگو 8/‏4/‏00 ص.‏ 32

اپریل ۱۹، سن ۲۰۰۰

کا ایک یادگار دِن

اپنی موت سے پہلے کی شام، یسوع نے اپنی موت کی یادگار کا انعقاد کِیا۔ یہ ایک سادہ سی تقریب تھی۔ اس کے دوران اُس نے اپنے رسولوں سے کہا:‏ ”‏میری یادگاری کے لئے یہی کِیا کرو۔“‏—‏لوقا ۲۲:‏۱۹‏۔‏

امسال اس تقریب کی یادگار بدھ، اپریل ۱۹ کو غروبِ‌آفتاب کے بعد منائی جائیگی۔‏

یسوع کے حکم کی مطابقت میں، پوری دُنیا کے اندر یہوواہ کے گواہ اس یادگار کو منانے کیلئے اس خاص رات کو باہم جمع ہونگے۔ آپ کو پُرتپاک دعوت دی جاتی ہے کہ مشاہدین کے طور پر اُن کیساتھ شریک ہوں۔ اجلاس اور وقت کے سلسلے میں براہِ‌مہربانی مقامی طور پر یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں