1
2
خدا ساتویں دن آرام کرتا ہے (1-3)
یہوواہ خدا آسمان اور زمین کا خالق ہے (4)
باغِعدن میں آدمی اور عورت (5-25)
آدمی کو مٹی سے بنایا گیا (7)
علم کے درخت کا پھل نہ کھانے کا حکم (15-17)
عورت کی تخلیق (18-25)
3
4
5
6
خدا کے بیٹے زمین پر عورتوں سے شادیاں کرتے ہیں (1-3)
جبّاروں کی پیدائش (4)
یہوواہ اِنسان کے بُرے کام دیکھ کر دُکھی ہوتا ہے (5-8)
نوح کو کشتی بنانے کا حکم ملتا ہے (9-16)
خدا پانی کا طوفان لانے کے بارے میں بتاتا ہے (17-22)
7
8
طوفان کا پانی کم ہونے لگتا ہے (1-14)
نوح کا گھرانہ اور جانور کشتی سے باہر نکلتے ہیں (15-19)
زمین کے بارے میں خدا کا وعدہ (20-22)
9
سب اِنسانوں کے لیے ہدایات (1-7)
دھنک خدا کے عہد کی نشانی (8-17)
نوح کی نسل کے بارے میں پیشگوئیاں (18-29)
10
11
12
13
اَبرام کنعان لوٹتے ہیں (1-4)
اَبرام اور لُوط الگ ہو جاتے ہیں (5-13)
خدا اَبرام سے اپنا وعدہ دُہراتا ہے (14-18)
14
15
16
17
اَبراہام بہت سی قوموں کے باپ ہوں گے (1-8)
ختنہ خدا کے عہد کی نشانی (9-14)
ساری کا نام سارہ رکھ دیا جاتا ہے (15-17)
اِضحاق کی پیدائش کا وعدہ (18-27)
18
اَبراہام کے پاس تین فرشتے آتے ہیں (1-8)
سارہ سے بیٹے کی پیدائش کا وعدہ؛ وہ ہنستی ہیں (9-15)
سدوم کے حوالے سے اَبراہام کی درخواست (16-33)
19
لُوط کے پاس فرشتے آتے ہیں (1-11)
لُوط اور اُن کے گھرانے کو شہر چھوڑنے کی تاکید (12-22)
سدوم اور عمورہ کی تباہی (23-29)
لُوط اور اُن کی بیٹیاں (30-38)
20
21
اِضحاق کی پیدائش (1-7)
اِسماعیل اِضحاق کا مذاق اُڑاتے ہیں (8، 9)
ہاجرہ اور اِسماعیل کو گھر سے بھیج دیا جاتا ہے (10-21)
اَبراہام اور ابیمَلِک کے درمیان عہد (22-34)
22
23
24
25
اَبراہام کی ایک اَور شادی (1-6)
اَبراہام کی وفات (7-11)
اِسماعیل کے بیٹے (12-18)
یعقوب اور عیسُو کی پیدائش (19-26)
عیسُو اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیتے ہیں (27-34)
26
اِضحاق اور رِبقہ جِرار میں (1-11)
کنوؤں پر جھگڑا (12-25)
اِضحاق اور ابیمَلِک کے درمیان عہد (26-33)
عیسُو کی دو حِتّی بیویاں (34، 35)
27
یعقوب اِضحاق سے دُعا لیتے ہیں (1-29)
عیسُو اِضحاق سے دُعا دینے کو کہتے ہیں لیکن توبہ نہیں کرتے (30-40)
عیسُو یعقوب کے دُشمن بن جاتے ہیں (41-46)
28
29
یعقوب اور راخل کی ملاقات (1-14)
یعقوب کو راخل سے محبت ہو جاتی ہے (15-20)
یعقوب کی لِیاہ اور راخل سے شادی (21-29)
لِیاہ سے یعقوب کے چار بیٹے: رُوبِن، شمعون، لاوی اور یہوداہ (30-35)
30
بِلہاہ سے دان اور نفتالی پیدا ہوتے ہیں (1-8)
زِلفہ سے جد اور آشر پیدا ہوتے ہیں (9-13)
لِیاہ سے اِشّکار اور زِبُولون پیدا ہوتے ہیں (14-21)
راخل سے یوسف پیدا ہوتے ہیں (22-24)
یعقوب کے گلّوں میں اِضافہ (25-43)
31
یعقوب چپکے سے کنعان کے لیے روانہ ہوتے ہیں (1-18)
لابن یعقوب تک پہنچ جاتے ہیں (19-35)
یعقوب اور لابن کے درمیان عہد (36-55)
32
فرشتے یعقوب سے ملتے ہیں (1، 2)
یعقوب عیسُو سے ملاقات کی تیاری کرتے ہیں (3-23)
یعقوب ایک فرشتے سے کُشتی کرتے ہیں (24-32)
33
34
35
یعقوب جھوٹے خداؤں کے بُتوں کو زمین میں دبا دیتے ہیں (1-4)
یعقوب بیتایل لوٹتے ہیں (5-15)
بِنیامین کی پیدائش؛ راخل کی وفات (16-20)
اِسرائیل کے 12 بیٹے (21-26)
اِضحاق کی وفات (27-29)
36
37
38
39
یوسف فوطیفار کے گھر میں (1-6)
یوسف فوطیفار کی بیوی سے ہمبستر نہیں ہوتے (7-20)
یوسف قیدخانے میں (21-23)
40
41
یوسف فِرعون کے خوابوں کی تعبیر بتاتے ہیں (1-36)
فِرعون یوسف کو اعلیٰ مرتبہ دیتا ہے (37-46)
یوسف اناج ذخیرہ کرواتے ہیں (46-57)
42
یوسف کے بھائی مصر جاتے ہیں (1-4)
یوسف اپنے بھائیوں سے ملتے ہیں اور اُن کا اِمتحان لیتے ہیں (5-25)
یوسف کے بھائی یعقوب کے پاس لوٹتے ہیں (26-38)
43
یوسف کے بھائیوں کی دوبارہ مصر جانے کی تیاری؛ بِنیامین بھی ساتھ جاتے ہیں (1-14)
یوسف دوبارہ اپنے بھائیوں سے ملتے ہیں (15-23)
یوسف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں (24-34)
44
45
46
یعقوب اور اُن کا گھرانہ مصر آ جاتا ہے (1-7)
مصر آنے والوں کے نام (8-27)
جشن میں یوسف اور یعقوب کی ملاقات (28-34)
47
یعقوب کی فِرعون سے ملاقات (1-12)
یوسف سمجھداری سے اِنتظام چلاتے ہیں (13-26)
اِسرائیل کا گھرانہ جشن میں بس جاتا ہے (27-31)
48
49
50
یوسف یعقوب کو کنعان میں دفناتے ہیں (1-14)
یوسف اپنے بھائیوں کو معافی کا یقین دِلاتے ہیں (15-21)
یوسف کی زندگی کا آخری وقت اور وفات (22-26)