یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

رُوت کے ابواب کا خاکہ

رُوت

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • اِلی‌مَلِک کا گھرانہ موآب چلا جاتا ہے ‏(‏1، 2‏)‏

    • نعومی، عُرفہ اور رُوت بیوہ ہو جاتی ہیں ‏(‏3-‏6‏)‏

    • نعومی اور اُن کے خدا کے لیے رُوت کی وفاداری ‏(‏7-‏17‏)‏

    • نعومی رُوت کے ساتھ بیت‌لحم لوٹ جاتی ہیں ‏(‏18-‏22‏)‏

  • 2

    • رُوت بوعز کے کھیت میں بالیں چُنتی ہیں ‏(‏1-‏3‏)‏

    • رُوت اور بوعز کی ملاقات ‏(‏4-‏16‏)‏

    • رُوت نعومی کو بوعز کی مہربانی کے بارے میں بتاتی ہیں ‏(‏17-‏23‏)‏

  • 3

    • نعومی رُوت کو کچھ ہدایات دیتی ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • رُوت کھلیان جاتی اور بوعز سے ملتی ہیں ‏(‏5-‏15‏)‏

    • رُوت نعومی کے پاس لوٹتی ہیں ‏(‏16-‏18‏)‏

  • 4

    • بوعز چھڑانے کا حق ادا کرتے ہیں ‏(‏1-‏12‏)‏

    • بوعز اور رُوت کے ہاں عوبید کی پیدائش ‏(‏13-‏17‏)‏

    • داؤد کا نسب‌نامہ ‏(‏18-‏22‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں