کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 1-یوحنا–ابواب کا خاکہ یوحنا کا پہلا خط ابواب کا خاکہ 1 زندگی کا کلام (1-4) روشنی میں چلیں (5-7) گُناہوں کا اِعتراف کرنے کی اہمیت (8-10) 2 یسوع کفارے کی قربانی ہیں (1، 2) خدا کے حکموں پر عمل کریں (3-11) پُرانا حکم اور نیا حکم (7، 8) خط لکھنے کی وجہ (12-14) دُنیا سے محبت نہ کریں (15-17) مسیح کے مخالف سے خبردار رہیں (18-29) 3 ہم خدا کے بچے ہیں (1-3) خدا کے بچے؛ اِبلیس کے بچے (4-12) یسوع، اِبلیس کے کاموں کو ختم کریں گے (8) ایک دوسرے سے محبت کریں (13-18) خدا ہمارے دل سے بڑا ہے (19-24) 4 روحانی پیغاموں کو آزمائیں (1-6) جو محبت کرتا ہے، وہ خدا کو جانتا ہے (7-21) ”خدا محبت ہے“ (8، 16) کامل محبت خوف کو نکال دیتی ہے (18) 5 ایمان سے دُنیا پر غالب آئیں (1-12) خدا سے محبت کا مطلب کیا ہے؟ (3) دُعا میں بڑی طاقت ہے (13-17) شیطان کی دُنیا میں چوکس رہیں (18-21) پوری دُنیا شیطان کے قبضے میں ہے (19)