کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 2-تیمُتھیُس–ابواب کا خاکہ تیمُتھیُس کے نام دوسرا خط ابواب کا خاکہ 1 سلام دُعا (1، 2) پولُس، تیمُتھیُس کے ایمان کے لیے خدا کا شکر کرتے ہیں (3-5) خدا کی نعمت کو آگ کی طرح بھڑکاتے رہیں (6-11) صحیح تعلیم کے معیار پر قائم رہیں (12-14) پولُس کے دوست اور دُشمن (15-18) 2 وفادار آدمیوں کو میری باتیں سکھائیں (1-7) مَیں خوشخبری کے لیے اذیت اُٹھا رہا ہوں (8-13) خدا کے کلام کو صحیح طور پر اِستعمال کریں (14-19) جوانی کی خواہشوں سے بھاگیں (20-22) سرکش لوگوں کے ساتھ سلوک (23-26) 3 آخری زمانے میں مشکل وقت (1-7) پولُس کی مثال پر عمل کریں (8-13) سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں (14-17) پاک صحیفے خدا کے اِلہام سے ہیں (16) 4 اچھی طرح سے خدا کی خدمت انجام دیں (1-5) دل لگا کر خدا کے کلام کی مُنادی کریں (2) ”مَیں اچھی کُشتی لڑ چُکا“ (6-8) کچھ ذاتی باتیں (9-18) اِختتامی کلمات (19-22)