کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 1-تیمُتھیُس–ابواب کا خاکہ تیمُتھیُس کے نام پہلا خط ابواب کا خاکہ 1 سلام دُعا (1، 2) جھوٹے اُستادوں سے خبردار رہیں (3-11) پولُس کو عظیم رحمت کثرت سے عطا کی گئی (12-16) ابدیت کا بادشاہ (17) ”اچھی جنگ جاری رکھیں“ (18-20) 2 ہر طرح کے لوگوں کے لیے دُعا کریں (1-7) ایک خدا اور ایک درمیانی (5) سب لوگوں کے لیے پورا فدیہ فراہم کِیا گیا (6) آدمیوں اور عورتوں کے لیے ہدایات (8-15) مہذب لباس پہنیں (9، 10) 3 نگہبان بننے کے لیے شرائط (1-7) کلیسیا کے خادم بننے کے لیے شرائط (8-13) خدا کی بندگی کا مُقدس راز (14-16) 4 بُرے فرشتوں کی تعلیم سے خبردار (1-5) مسیح کے اچھے خادموں کی پہچان (6-10) جسمانی تربیت اور خدا کی بندگی (8) اُس تعلیم پر دھیان دیں جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں (11-16) 5 بوڑھوں اور جوانوں کے ساتھ سلوک (1، 2) بیواؤں کی مدد کے سلسلے میں ہدایات (3-16) گھر والوں کی ضرورتیں پوری کریں (8) محنتی بزرگوں کی عزت کریں (17-25) تھوڑی سی مے پیا کریں (23) 6 غلام اپنے مالکوں کی عزت کریں (1، 2) جھوٹے اُستاد؛ پیسے سے پیار (3-10) خدا کے بندوں کے لیے ہدایات (11-16) نیک کاموں میں امیر بنیں (17-19) امانت کی حفاظت کریں (20، 21)