یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا

2-‏کُرنتھیوں–‏ابواب کا خاکہ

کُرنتھیوں کے نام دوسرا خط

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1، 2‏)‏

    • خدا مصیبت سے گزرنے والوں کو تسلی دیتا ہے (‏3-‏11‏)‏

    • پولُس، کُرنتھس نہیں آ پائے (‏12-‏24‏)‏

  • 2

    • پولُس، کُرنتھیوں کو خوش کرنا چاہتے ہیں (‏1-‏4‏)‏

    • گُناہ‌گار شخص کو معاف کرنے کی نصیحت (‏5-‏11‏)‏

    • پولُس، تروآس اور پھر مقدونیہ گئے (‏12، 13‏)‏

    • فتح کی پریڈ (‏14-‏17‏)‏

      • ہم خدا کے کلام سے منافع نہیں کماتے (‏17‏)‏

  • 3

    • سفارشی خط (‏1-‏3‏)‏

    • نئے عہد کے خادم (‏4-‏6‏)‏

    • نئے عہد کی شان (‏7-‏18‏)‏

  • 4

    • خوش‌خبری عقل کو روشن کرتی ہے (‏1-‏6‏)‏

      • دُنیا کے خدا نے عقلوں کو اندھا کر رکھا ہے (‏4‏)‏

    • مٹی کے برتنوں میں خزانہ (‏7-‏18‏)‏

  • 5

    • زمینی گھر؛ آسمانی گھر (‏1-‏10‏)‏

    • صلح کرانے کی خدمت (‏11-‏21‏)‏

      • نئی مخلوق (‏17‏)‏

      • ہم مسیح کی جگہ سفیر ہیں (‏20‏)‏

  • 6

    • خدا کی عظیم رحمت کو ضائع نہ کریں (‏1، 2‏)‏

    • پولُس نے خدمت کرتے وقت کیا کچھ سہا (‏3-‏13‏)‏

    • غیرایمان والوں کے ساتھ جُوئے میں نہ جت جائیں (‏14-‏18‏)‏

  • 7

    • خود کو ناپاکی سے پاک کریں (‏1‏)‏

    • پولُس کو کُرنتھیوں پر فخر ہے (‏2-‏4‏)‏

    • طِطُس اچھی خبر لائے (‏5-‏7‏)‏

    • وہ دُکھ جو خدا کو پسند ہے (‏8-‏16‏)‏

  • 8

    • یہودیہ کے مُقدسوں کے لیے عطیات (‏1-‏15‏)‏

    • طِطُس کو کُرنتھس بھیجا جا رہا ہے (‏16-‏24‏)‏

  • 9

    • مجبوری سے نہیں بلکہ خوشی سے دیں (‏1-‏15‏)‏

      • خدا خوش‌دلی سے دینے والوں کو پسند کرتا ہے (‏7‏)‏

  • 10

    • پولُس کا اِختیار مالک کی طرف سے (‏1-‏18‏)‏

      • ہمارے ہتھیار، دُنیا کے ہتھیاروں سے فرق (‏4، 5‏)‏

  • 11

    • پولُس بمقابلہ افضل رسول (‏1-‏15‏)‏

    • پولُس نے رسول کے طور پر کیا کچھ سہا (‏16-‏33‏)‏

  • 12

    • پولُس کی رُویات (‏1-‏7‏)‏

    • تکلیف جو کانٹے کی طرح چبھتی ہے (‏7-‏10‏)‏

    • مَیں افضل رسولوں سے کم نہیں (‏11-‏13‏)‏

    • پولُس کو کُرنتھیوں سے بڑی محبت ہے (‏14-‏21‏)‏

  • 13

    • آخری نصیحتیں (‏1-‏14‏)‏

      • اپنا جائزہ لیتے رہیں کہ سیدھی راہ پر چل رہے ہیں یا نہیں (‏5‏)‏

      • اپنی اِصلاح کریں؛ ہم‌خیال ہوں (‏11‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں