کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا یُوناہ کے ابواب کا خاکہ یُوناہ ابواب کا خاکہ 1 یُوناہ کی یہوواہ سے بھاگنے کی کوشش (1-3) یہوواہ ایک شدید طوفان لاتا ہے (4-6) یُوناہ طوفان کے ذمےدار (7-13) یُوناہ کو طوفانی سمندر میں پھینک دیا جاتا ہے (14-16) ایک بڑی مچھلی یُوناہ کو نگل لیتی ہے (17) 2 مچھلی کے پیٹ میں یُوناہ کی دُعا (1-9) مچھلی یُوناہ کو خشکی پر اُگل دیتی ہے (10) 3 یُوناہ خدا کی بات مان کر نِینوہ جاتے ہیں (1-4) یُوناہ کا پیغام سُن کر نِینوہ کے لوگوں کی توبہ (5-9) خدا کا فیصلہ کہ وہ نِینوہ کو تباہ نہیں کرے گا (10) 4 یُوناہ کا غصہ اور موت کی خواہش (1-3) یہوواہ یُوناہ کو رحم کا درس دیتا ہے (4-11) ”کیا تمہارا اِتنا غصہ کرنا جائز ہے؟“ (4) لوکی کی بیل کے ذریعے ایک اہم سبق (6-10)