زبور
ابواب کا خاکہ
-
یہوواہ نیک منصف ہے
”اَے یہوواہ!... میرا اِنصاف کر“ (8)
-
یہوواہ کارروائی کرنے کے لیے اُٹھے گا
خدا کی باتیں پاک ہیں (6)
-
خدا کے مسحشُدہ بادشاہ کی نجات
لوگوں کا بھروسا رتھوں اور گھوڑوں پر ہے مگر ہم یہوواہ کا نام پکارتے ہیں (7)
-
عظیمُالشان شہنشاہ کی آمد
زمین یہوواہ کی ہے (1)
-
زبورنویس کی دُعا سنی گئی
”یہوواہ میری طاقت اور میری ڈھال ہے“ (7)
-
ماتم خوشی میں بدل گیا
خدا کی مہربانی عمر بھر کے لیے (5)
-
خدا پر بھروسا کرنے والے برکت پائیں گے
-
دُشمنوں سے گِھرے شخص کی دُعا
”خدا میرا مددگار ہے“ (4)
-
زمین کا اِنصاف کرنے والا خدا
بُرے لوگوں کو سزا دینے کی درخواست (6-8)
-
خدا ایک مضبوط بُرج
”مَیں ہمیشہ تیرے خیمے کا مہمان رہوں گا“ (4)
-
چوری چھپے کیے جانے والے حملوں سے حفاظت
”خدا اُن پر تیر چلائے گا“ (7)
-
فوری مدد کی اِلتجا
”جلدی میری خاطر کارروائی کر“ (5)
-
خدا اِنصاف سے عدالت کرتا ہے
بُرے لوگ یہوواہ کے پیالے سے پئیں گے (8)
-
خدا کی فکرمندی اور اِسرائیلیوں میں ایمان کی کمی
-
صِیّون سچے خدا کا شہر
صِیّون میں پیدا ہونے والے لوگ (4-6)
-
یہوواہ نجاتدہندہ اور نیک منصف
یہوواہ نے دِکھایا ہے کہ وہ کیسے نجات دِلاتا ہے (2، 3)
-
یہوواہ اپنے بندوں کی خاطر کارروائی کرتا ہے
-
سب قوموں کو یہوواہ کی بڑائی کرنے کی دعوت
خدا کی اٹوٹ محبت بےاِنتہا (2)
-
خدا کے بیشقیمت کلام کی قدر
”جوان آدمی کس طرح پاک صاف زندگی گزار سکتا ہے؟“ (9)
”مجھے تیری یاددہانیوں سے گہرا لگاؤ ہے“ (24)
”مَیں نے تیرے کلام سے اُمید لگائی ہے“ (74، 81، 114)
”مجھے تیرے قوانین سے بےحد پیار ہے!“ (97)
”مجھ میں اپنے سب اُستادوں سے زیادہ گہری سمجھ ہے“ (99)
”تیرا کلام میرے قدموں کے لیے چراغ“ (105)
”تیرے کلام میں سچائی رچیبسی ہے“ (160)
خدا کے قوانین سے محبت کرنے والے صلح سے رہتے ہیں (165)
-
حملہ تو ہوا مگر شکست نہیں
صِیّون سے نفرت کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا (5)
-
دودھ چھڑائے ہوئے بچے کی طرح مطمئن
بڑی بڑی چیزوں کی خواہش نہیں (1)
-
رات کو خدا کی بڑائی
”پاکیزگی سے دُعا میں اپنے ہاتھ اُٹھاؤ“ (2)